the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
دونوں تلگو ریاستوں تلنگانہ اور آندھراپردیش کے بیشتر مقامات پر گزشتہ چند دنوں سے گرمی کی شدید لہر دیکھی جارہی ہے جبکہ یہ صورتحال آئندہ چند دنوں تک برقرار رہے گی ۔حیدرآباد



کے محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ دونوں ریاستوں کے مختلف مقامات پر آئندہ 24گھنٹوں کے دوران گرمی کی لہر کی برقراری کا امکان ہے۔اعظم ترین درجہ حرارت بھی معمول سے دو تا چھ ڈگری زائد رہے گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.